خواجہ سراؤں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا خونی مجرم پکڑا گیا

راولپنڈی (پی این آئی)مقامی پولیس نے 3 خواجہ سراؤں کے قتل میں ملوث سیریل کلر کو گرفتار کرلیا ہے۔۔۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم علی حسین نے 2 مہینےمیں 2 خواجہ سراؤں کو صادق آباد میں قتل کیا تھا اور ملزم نے دونوں خواجہ سراؤں کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا۔۔۔۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم رواں سال فروری میں خواجہ سرا ظہور عرف بے بو، اپریل میں خواجہ سرا سیف عرف کمکو اور جنوری 2020 میں رحیم یارخان میں بھی ایک خواجہ سرا کو قتل کرچکا ہے۔۔۔

پولیس نے گرفتاری کے بعد ملزم سے تفتیش شروع کر دی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close