چوری کی تین مختلف وارداتوں میں بھینس اورکاپر کی تار چرا لی گئی

کامونکے(آئی این پی)چوری کی تین مختلف وارداتوں میں بھینس اور تار چرا لی گئی۔گذشتہ روز ایمن آباد کے ملک زبیر کے ڈیرہ سے نامعلوم چور پچاس ہزارروپے مالیت کاپر کی تار چوری کرکے لے گئے۔

جبکہ محمد سردار کی حویلی سے رات کی ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی بھینس چوری ہوگئی۔اسکے علاوہ تھانہ واہنڈو کے گاں سوہاوہ ڈھلوانوں کی مسجد سے سپیکرز اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔پولیس نے مقدمات درج کرلیے ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close