اہم شخصیت کی طبیعت اچانک خراب ، طبی معائنے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج

راولپنڈی(آئی این پی) ایوانِ بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔،صادق سنجرانی کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ کروا گیا۔

ان کے ضروری ٹیسٹ کرنے کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا،وہ دو گھنٹے سے زائد اسپتال میں زیرِ علاج رہے، ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close