الیکشن کمیشن تمام فیصلے آئین و قانون کی روشنی میں کرتا ہے ، کرتا رہے گا ، کسی دباؤ یا دھمکی سے اثر انداز نہیں ہوا جاسکتا، ترجمان نے جواب دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ وہ اپنے تمام فیصلے آئین و قانون کی روشنی میں کرتا ہے اور کرتا رہے گا ، ادارے کے فیصلوں پر کسی طرح کے دباو یا دھمکی سے اثر انداز نہیں ہوا جاسکتا۔ جمعہ کواپنے ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان 13 مئی۔ 2022الیکشن کمیشن آف پاکستان اپنے تمام فیصلے آئین و قانون کی روشنی میں کرتا ہے اور کرتا رہے گا۔

ادارے کے فیصلوں پر کسی طرح کے دباو یا دھمکی سے اثر انداز نہیں ہوا جاسکتا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close