قبل از وقت الیکشن؟ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ قبل از وقت الیکشن وزیراعظم کا اختیار ہے جو کبھی بھی ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اس وقت اصل مسئلہ الیکشن نہیں ملکی معاشی حالات ہیں، عمران خان نے معیشت تباہ کردی

حالات تشویشناک ہیں، مزید کہا حالات بہتر ہونے میں کئی سال لگ سکتے ہیں۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ نواز شریف ڈاکٹروں سے مشورے کے بعد پاکستان واپسی کا فیصلہ کریں گے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close