ریلوے مسافروں کے لیے اہم ترین اطلاع، بکنگ دفاترعید کے دن کام کریں گے یا نہیں؟

راولپنڈی(آئی این پی )راولپنڈی ریلوے انتظامیہ کے اعلان کے مطابق ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر عید کے روزمکمل طور پر بند رہیں گے اور اس سے اگلے روزبھی صبح 8 بجے سے لیکر دوپہر 2 بجے تک بند رہیں گے جبکہ اس کے بعد تمام دفاتر اپنے معمول کے مطابق کام کریں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close