لاہور (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب عمر چیمہ اور عثمان بزدار کی ملاقات ، ملاقات کے دوران نئے وزیر اعلی کے انتخاب اور سیاسی جوڑ توڑ پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شیخ رشید اور پرویز خٹک بھی موجود جبکہ شفقت محمود، فواد چودھری اور حماد اظہر بھی مشاورت میں شریک تھے۔
پاکستان مسلم لیگ ق کے مونس الہی اورحسین الہی بھی ملاقات میں شریک تھے، وزیراعظم کو نمبرگیم سے متعلق بھی بریف کیا گیا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں