کس شہر کو لاوارث قرار دے دیا گیا؟ ڈاکو اور قتل کا راج جاری، ایک ہی تھانے کی حدود میں ڈکیتی کے دوران نوجوان مار دیئے گئے

کراچی(آئی این پی)ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان جاں بحق دو دوست گھر کے باہر کھڑے تھے ڈاکوؤں پہلے دونوں دوستوں کو لوٹا دوستوں کو لوٹنے کے بعد گھر میں گھسنے کی کوشش کی مقتول نوجوان نے ڈاکوؤں کو گھر میں گھسنے سے روکا ڈاکوؤں نے مقتول نبیل کے سر پر گولی ماری مقتول زخمی حالت میں پندرہ منٹ وہی پڑا رہا مقتول کو پرائیویٹ گاڑی میں اسپتال منتقل کیا گیا

پولیس واقعے کے تیس منٹ بعد موقع پر پہنچی گزشتہ ماہ اسی ہی علاقے میں نوجوان اسامہ کو بھی گولی مار کر قتل کیا گیا تھا ایک ماہ کے دوران سر سید تھانے کی حدود میں ڈکیتی مزاحمت پر دو نوجوان قتل ہوئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close