پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا، تفصیلات کہاں دیکھیں؟

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹرٹیجک سٹڈیز، کشمیریات، پنجابی، فرنچ، ایجوکیشن (جنرل) پارٹ ون،پارٹ ٹو،سپلیمنٹری2020ء اورسالانہ 2021ء،ایم ایس سی سٹیٹسٹکس، جیوگرافی، باٹنی،ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی مینجمنٹ پارٹ ون،پارٹ ٹو،سپلیمنٹری2020ء اورسالانہ 2021ء، ایم اے فارسی پارٹ ون سپلیمنٹری 2020ء اور سالانہ2021ء ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون، سپلیمنٹری 2020ء اور سالانہ 2021ٰٗٗء، ایم ایس سی سپیس سائنس، جینڈر سٹڈیز اورایم سی ڈبلیو ایم پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2020ء اور سالانہ2021ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close