برائلر مرغی کا گوشت ٹرپل سنچری کر گیا، 320 فی کلو میں فروخت، انڈے 150 روپے درجن فروحت ہونے لگے

چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں غریب کا سستا پروٹین غریب کی پہنچ سے دور برا ئلر مر غی کا گوشت ٹرپل سنچری کر گیا،320روپے فی کلو میں فروخت،انڈا 150روپے درجن فرو خت ہو نے لگا، غریب کا سستا پروٹین غریب کی پہنچ سے دور برا ئلر مر غی کا گوشت ٹرپل سینچری کرگیا گوشت 320روپے کلو انڈا 150روپے درجن فرو خت ہو نے لگا

غریب کا سستا پروٹین عام آدمی کی پہنچ سے دورپرچون دکانداروں کے مطا بق برا ئلر مرغی کی مصنوعی کمی پیدا کر کے ریٹ بڑھا دیے جا تے ہین اور انڈا کا ریٹ زخیرہ اندوز اپنے مر ضی سے مقرر کر تے ہیں ضلعی انتظا میہ نے غریب عوام کو ذخیرہ اندوزوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا پرا ئس کنرول مجسٹریٹس کی کاروا ئیاں صرف کا غذوں تک محدود ہو کر رہ گئی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close