گھر والوں سے لڑائی کیا ہوئی؟ جذباتی نوجوان نے تیزاب پی لیا

حافظ آباد(آئی این پی) نواحی گاؤں ساکھی میں نوجوان نے گھریلو لڑائی پر تیزاب پی لیا۔ سہیل ولد سکندر کا مبینہ طور پر اہل خانہ سے کسی بات پر جھگڑا ہوا جس پر اس نے مشتعل ہوکر تیزاب پی لیا جس پر اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close