خراب میٹر تبدیل کر نے کی بجا ئے 20ہزار بجلی صا رفین کو 4ماہ کا بل بھیج دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)فیسکو کا ریونیو بڑھانے کی انو کھی منطق،خراب میٹر تبدیل کر نے کی بجا ئے 20ہزار بجلی صا رفین کو 4ماہ کا بل بھیج دیا گیا۔فیسکو کی نا اہلہ کا خمیازہ صار فین کیوں بھگتیں شہری تلملا اٹھے۔تفصیلات کے مطا بق فیسکو نے اپنا ریونیو بڑھا نے کے لیے انو کھا طریقہ اپنا لیا خراب میٹر تبدیل کر نے کی بجا ئے 20ہزار سے زا ئد فیسکو صار فین کو 4ماقہ کا اکٹھا بل بھیج دیا

فیسکو دفتر میں متا ثرہ شہری تلملا اٹھے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے متا ثاہ صا رفین نے کہا کہ فیسکو کی نا اہلی کا خمیازہ ہم کیوں بھگتیں فوری طور پر زائد بل ختم کر کے نئے میٹر لگا ئے جا ئیں۔۔۔۔۔

close