4 سرکاری محکمے فیسکو کے ایک ارب35کروڑ کے نا دہندہ نکلے، کس محکمے کے ذمے کتنے واجبات ہیں؟

فیصل آباد (آئی این پی)صار فین کے بلوں میں اضافہ کی بڑی وجہ سا منے آ گئی 4 سرکاری محکمے فیسکو کے 1ارب35کروڑ کے نا دہندہ سرکاری اداروں کی جانب سے بلوں کی عدم ادائیگیاں فیسکو کی ریکوری بری طر ح متا ثرتفصیل کے مطا بق فیسکو صار فین کے بلوں میں اضا فہ کی بڑی وجہ سا منے آ گئی فیصل آباد کے 4بڑے سرکاری محکمے فیسکو کے1ارب35کروڑ روپے کے نا دہندہ نکلے واسا فیصل آباد فیسکو کا بڑا 1اقرب30کروڑ روپے سے زائد کا سب سے بڑا نا دہندہ نکلا

محکمہ صحت2کروڑ کارپورینش 1کروڑ50لاکھ روپے سے زائد پولیس 44لاکھ روپے کے نا دہندہ فیسکو کو نادہندہ سرکاری اداروں کی جا نب سے بلوں کی عدم ادائیگیاں سر درد بن گئیں سرکاری اداروں کی طرف بجلی بلوں کی عدم ادا ئیگی فیسکو کے گھریلوصارفین کے لیے پریشا نی کا باعث بننے لگی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close