سا ئبر کرائم ونگ کی کارروا ئی، دوبہنوں کی تصویریں بنا کر بلیک میل کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(آئی این پی)ایف آئی اے فیصل آباد سا ئبر کرائم ونگ کی کاروا ئی 2بہنوں کو نا زیبا تصا ویر بنا کر بلیک میل کرنے والا چنیوٹ سے گرفتار تفصیل کے مطابق ایف آئی اے سا ئبر کرائم ونگ کی چنیوٹ میں کاروا ئی 2بہنوں کو نا زیبا تصاویر بنا کر ہراسمنٹ اور بلیک میل کر نے والا ملزم تو حید گرفتارملزم کے قبضہ سے مو با ئل فون قبضہ میں لیکر فرانزک کے لیے بھجوا دیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close