احمد میر نے 6ہزار میٹر بلند منگلیک سر پیک چوٹی سر کر لی،اس چوٹی پر ہوا کا دبا ؤ سب زیادہ ہوتا ہے

چلاس (آئی این پی)چلاس فیری میڈو سے تعلق رکھنے والے احمد میر نے شمشال ویلی گوجال میں واقع منگلیک سر پیک 6050 میٹر کی چوٹی سر کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اس چوٹی کو آخری مرتبہ شمشال سے تعلق رکھنے والے دس افراد نے سر کر کیا تھا،

اس چوٹی میں ہوا کا دبا ؤسب سے زیادہ اور درجہ حرارت منفی 30 سنٹی گریڈ سے زیادہ ہوتا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close