فیصل آباد خواتین پر سر عام برہنہ تشدد، ناقص تفتیش پر انچارج انوسٹی گیشن معطل

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد کواتین پر سر عام بر ہنہ تشدد ناقص تفتیش پر انچارج انوسٹی گیشن معطل،خا نہ بدوش خواتین کیخلاف ایف آئی آر درج کو ئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔تفصیل کے مطا بق 2ہفتے پہلے فیصل آباد تھا نہ ملت ٹاؤن کے علاقہ باوا چک کے مقام پر دکاندارون نے خانہ بدوش خواتین پر چوری کا الزام لگا کر سر عام مبینہ تشدد کیا تھا

5افراد کے خلاف مقدمہ درج ہوا تھامقدمہ کی تفتیش ا نوسٹی گیشن انچارج تھ نہ ملت ٹاؤن سب انسپکٹر اکبر کر رہا تھا ایس پی انوسٹی گیشن محمد اجمل نے ویڈیو ریکارڈنگ فرانزک رپورٹ اور دیگر شواہد کی روشنی مین تفتیش کو انتہا ئی نا قص قرار دیکر انوسٹیگیشن انچارج تھانہ ملت ٹاؤن کو معظل کر دیا خواتین پر مبینہ برہنہ تشدد میں گرفتار 5ملزمان کی طرف سے خا نہ بدوش خواتین کے خلاف کراس ورشن بھی درج ہو چکا ہے تا حال کو ئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close