زیارت کے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان اندھا دھند فائرنگ کا تبادلہ

دکی(آئی این پی)بلو چستان کے ضلع دکی کے نانا صاحب زیارت کے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان اندھا دھند فائرنگ کا تبادلہ ہوا تا ہم کسی جا نی نقصان کی اطلا ع نہیں لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نا نا صاحب کے علا قے میں چمالنگ روٹ پر چلنے والے پک اپ مالکان ٹرانسپورٹرز کے درمیان ٹرانسپورٹ کے تنازعے پر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا جس سے ایک پک اپ سمیت دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

تا ہم کسی جا نی نقصان کی اطلا ع نہیں اس سلسلے میں مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔ ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close