فیصل آباد (آئی این پی)صنعتوں کے شہر میں منہ زور مہنگا ئی مزدور حالات سے پر یشان مہنگا ئی بڑھتی جا رہی ہے روزگار ملتا نہیں مہنگا ئی نے عام آدمی کا طرز زندگی بری طرح متا ثر کیا شہری بڑھتی مہنگا ئی سے تلملا اٹھے تفصیل کے مطا بق ضلعی انتظا میہ ریٹ لسٹیں آویزاں کروانے میں مکمل طور پر ناکام پنجاب بھر میں فیصل آباد کی انتظا میہ ریٹ لسٹیں آویزان کروانے میں ناکامی پر پہلے نمبر پر بجلی گیس پیٹرول مہنگا ہو نے کے بعدا شیاء ضروریہ پہنچ سے دور ہو گئیں
ٹیکسٹا ئل سٹی میں منہ زور مہنگائی سے عام آدمی کے حالات زندگی بری طرح متا ثر ہو ئے مزدور متوسط طبقہ کے عوام حکومت پر تلملا اٹھے مہنگا ئی بڑھتی جا رہی ہے روزگار ملتا نہیں حکومت کو عوام کی پرواہ نہیں کیسے مہنگائی کنٹرول کر یں کیسے بڑھتی قیمتوں پر قابو پائیں۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں