پنجاب، ٹیچنگ اسپتالوں میں او پی ڈی ٹائم بڑھا دیے گئے، شعبہ بیرونی مریضاں صبح8بجے سے شام 4بجے تک کھلا رہیگا

فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب میں ٹیچنگ اسپتالوں میں او پی ڈی کے ٹائم بڑھا دیے گئے شعہ بیرونی مریضاں صبح8بجے سے شام 4بجے تک کھلا رہیگامحکمہ سپیشلائز ہلتھ کیئر نے نو ٹیفکیشن جاری کر دیا تفصیل کے مطا بق پنجاب حکومت کا صو بہ بھر کے غریب عوام کے لیے بڑا اقدام پنجاب میں ٹیچنگ اسپتالوں میں او پی ڈی کے ٹائم بڑھا دیے گئے

ٹیچنگ اسپتالوں میں شعبہ بیرونی مریضاں کے اوقات کار صبح 8بجے سے شام 4بجے تک بڑھا دیے گئے محکمہ سپیشلائز ہلتھ کیئر کے نو ٹیفکیشن کے مطا بق صو بہ بھر کے ٹیچنگ اسپتالوں کی انتظا میہ کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ 15نومبر سے بیروبی مریضاں کے نئے اوقات کار پر سختی سے عملدرآمد کروا یا جا ئے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں