ساہیوال‘ بیوہ عورت کی 12سالہ بیٹی کواس کی نند نے اغواء کرا دیا

ساہیوال(آئی این پی ) بیوہ عورت کی نند نے دیگر افرا د کے ساتھ ملکر 12سالہ اسکی بیٹی کو اغواء کرلیا‘ مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق اماتو کالونی کی رہائشی بیوہ عورت فرزانہ بی بی کی نند لبنیٰ ارشاد کے گھر دائود مسیح ‘‘شمیم بی بی ‘‘فارس اور ارشاد مہمان آئے ہوئے تھے کہ اس دوران اس کی12سالہ بیٹی میرب گئی اورشام تک واپس نہ آئی جب لبنیٰ ارشاد سے پوچھاگیاتو وہ ٹال مٹول کرتی رہی۔

انوش پرویزاور لبنیٰ ارشاد نے دیگر 3لوگوں کی ساتھ ملکر 12سالہ میرب کواغواء کرلیاہے۔ پولیس تھانہ سٹی نے فرزانہ بی بی کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف363ت پ مقدمہ درج کرلیاہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close