عید الاضحیٰ سے قبل شہر کی سبزی منڈی میں خریداری کی تصویری جھلکیاں


ہری مرچ کی ضرورت عید الاضحیٰ کے موقع ہر ہر گھر کے کچن کی بنیادی ضرورت سمجھی جاتی ہے

 


ہر گذرتے لمحے کے ساتھ سبزی منڈی میں خریداروں کی آمدورفت بڑھ رہی ہے


گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سبزی کے ٹوکرے خوبصورت انداز میں سجانا بھی ایک فن ہے

close