افسوسناک حادثہ پیش آگیا

ضلع شانگلہ تحصیل الپوری کے علاقے بورڈ میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ زخمی افراد میں ایک خواتین کی حالات تشویش ناک بتائی جا رہی ہے،زخمیوں کو فوری طور پر ریسکیو کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال الپوری منتقل کر دیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گاڑی کوہستان سے سوات جا رہی تھی،تمام افراد کا تعلق کوہستان سے ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close