مذاکرات کا اگلا دور بھی پاکستان میں منعقد ہوگا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کا اگلا دور بھی پاکستان میں منعقد ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں فواد چوہدری نے بھی پاکستانی قیادت کے اس سفارتی اقدام کو خوش آئند قرار دیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مذاکرات کا اگلا دور بھی پاکستان میں منعقد ہوگا، 40 برسوں سے قائم بداعتمادی کو ختم ہونے میں وقت لگے گا، لیکن آغاز مثبت ہے۔ مشرقِ وسطی کے استحکام کے لیے پاکستان کا کردار ناگزیر ہو چکا ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close