مہنگائی کے وار جاری ہیں اور کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
بازار میں کھلا تیل کی قیمت ایک ہفتے کے دوران 60 روپے فی لیٹر تک بڑھ گئی ہے، جس کے بعد یہ اب 550 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔
دکانداروں کے مطابق کھلا تیل اس سے قبل 490 روپے فی لیٹر دستیاب تھا، تاہم سپلائی میں کمی کے باعث اس کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






