وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
نیپرا نے نیٹ میٹرنگ پالیسی کے خاتمے کی منظوری دے دی ہے اور اس سلسلے میں پالیسی میں ترمیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
ترمیم کے بعد صارفین کو نیٹ آف بلنگ کی سہولت حاصل نہیں رہے گی۔ نئی پالیسی کے تحت سولر سسٹم رکھنے کے باوجود صارفین کو بجلی کے بل ادا کرنا ہوں گے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






