مراد سعید کی گرفتاری کا ٹاسک کسے سونپ دیا گیا؟

سوات (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مراد سعید خیبرپختونخوا، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک دیا گیا ہے۔۔۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مراد سعید کی پنجاب اور اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاع نہیں،

ان کی سوات اور بٹ خیلہ میں موجودگی کی اطلاعات ہیں۔۔۔۔ جہاں ان کی تلاش جاری ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close