یہ تو پتہ تھا کہ عمران خان فراڈیا ہے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ وہ ۔۔۔۔ نواز شریف کا نیا مؤقف سامنے آ گیا

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ یہ تو پتہ تھا کہ عمران خان فراڈیا ہے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ وہ دہشت گرد بھی ہے۔۔۔۔۔ لندن میں پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ انہوں نے آج تک عمران خان جتنا بڑا فراڈیا اور دہشت گرد نہیں دیکھا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close