سیالکوٹ کے بڑے سیاسی خاندان نے وفاداری تبدیل کر لی

سیالکوٹ (پی این آئی) بریار خاندان نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ سیالکوٹ سے بریار خاندان کے سرکردہ افراد نے چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔۔۔۔اس موقع پر سابق ایم پی اے احسن سلیم بریار، سلیم بریار اور عنصر بریار نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close