پشاور (پی این آئی) رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ نے جمعہ کو عید منانے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں محسن داوڑ نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اس لیے ہم کل عید منا رہے ہیں، سب لوگوں کو عید مبارک ہو۔
Moon has been sighted in North Waziristan. We will be celebrating Eid tomorrow. Eid Mubarak to everyone.
— Mohsin Dawar (@mjdawar) April 20, 2023
خیال رہے کہ پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے آج چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا ہے جبکہ پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں نجی رویت ہلال کمیٹی نے بھی چاند نظر نہ آنے اور 30 روزے پورے ہونے کا اعلان کیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں