ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو طلب کر لیا، الزام کیا ہے؟ Posted on April 17, 2023 by Tuba Zafar اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے سائبرکرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کو طلب کرلیا،ایف آئی اے کے مطابق شاندانہ گلزار کو ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے میں معاونت پرطلب کیاگیا ہے۔