پہلے ہم حیران تھے اب پریشان بھی ہیں، سینئر قانون دان کا سپریم کورٹ کے حکم پر رد عمل

اسلام آباد(آئی این پی)ممتاز قانون دان اور سابق صدر سپریم کورٹ بار سینیٹر کامران مرتضی نے کہا ہے کہ پہلے ہم حیران تھے اب پریشان بھی ہیں،انہوں نے اس ضمن میں وضاحت کرتے ہوئے کہا حیران اس لیے ہیں کہ قانون ابھی بنا ہی نہیں تھا اور اس پر عمل درآمد روک دیا گیا،

کامران مرتضی نے کہا قانون ابھی بنا ہی نہیں ہے، اس کا پراسیس چل رہا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں اس طرح کی کوئی مثال نظر نہیں آتی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں