بلوچستان میں زلزلہ، بڑا جانی نقصان ہوگیا

چمن (پی این آئی) بلوچستان میں زلزلہ، بڑا جانی نقصان ہوگیا۔۔ بلوچستان کے علاقوں چمن، پشین اور قلعہ عبداللہ سمیت علاقوں میں 3.6 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

چمن میں مکان گرنے سے 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ زلزلے سے مکان چمن کے علاقے بلالزئی میں گرا، جاں بحق ہونے والوں میں دو بہنیں اور ایک بھائی شام جبکہ خاتون سمیت دیگر 5 بچے ملبے تلے دب کر شدید زخمی بھی ہوئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں