4 اپریل کی چھٹی کا اعلان ہو گیا

کراچی(پی این آئی)4 اپریل کی چھٹی کا اعلان ہو گیا۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سندھ بھر میں تعطیل ہوگی۔سندھ حکومت نے صوبے میں 4 اپریل کو چھٹی کا اعلان کیا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close