مریم نواز کی ویڈیو وائرل ہو گئی

کھڈیاں (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔۔۔ گزشتہ روز مریم نواز نے قصور کے علاقے کھڈیاں میں جلسہ کیا۔۔۔۔ ن لیگ کا دعویٰ ہے کہ کھڈیاں کے عوام نے روزہ ہونے کے باوجود بھرپور شرکت کر کے اس جلسے کو کامیاب بنایا۔۔۔۔ ان کی یہ ویڈیو اس جلسے کے حوالے سے جاری کی گئی ہے ۔۔۔۔

ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز جو کہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں انہوں کی کھڈیاں کے عوام کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عکس بند کیے گئے خوبصورت مناظر نے ان کے مداحوں کا دل موہ لیا ہے۔۔۔۔

https://www.instagram.com/reel/CqY3DeFOqAU/?igshid=YmMyMTA2M2Y=

نواز اور مسلم لیگ ن سے والہانہ محبت کرنے والے حمایتیوں کے جذبے سے بھرپور یہ ویڈیو صارفین کی جانب سے چند ہی گھنٹوں میں بے حد پسند کی جا چکی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close