معروف مذہبی شخصیت کو ہارٹ اٹیک آگیا، ہسپتال منتقل

اسلام آباد(پی این آئی) معروف مذہبی شخصیت کو ہارٹ اٹیک آگیا۔۔ معروف مذہبی سکالر اور روحانی شخصیت مفتی محمد اقبال نقشبندی کو دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

 

معروف مذہبی سکالرکو دل کا دورہ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

 

 

 

تفصیلات کے مطابق مفتی محمد اقبال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مفتی صاحب کو تشویشناک حالت میں کراچی کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے، جبکہ ان سے محبت کرنے والے مریدین،محبین اور عقیدت مندوں کی ہسپتال آمدکا سلسلہ جاری ہے ، امت مسلمہ عظیم روحانی شخصیت مفتی محمد اقبال نقشبندی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔

close