ملتان (پی این آئی)ملتان سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کے بڑے بھائی مخدوم ناصر شاہ ہاشمی انتقال کر گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ مخدوم رشید میں ادا کی گئی۔
جس میں بڑی تعداد میں لوگوں کے علاوہ مخدوم سید تنویر الحسن گیلانی،مخدوم سید احمد مجتبیٰ گیلانی،سید علی موسی گیلانی،ابراہیم خان،ملک عبدالغفار ڈوگر،ڈاکٹر اختر ملک،حاجی جاوید اختر انصاری،واصف مظہر راں، شیخ طارق رشید،حاجی احسان الدین قریشی،زاہد بہار ہاشمی،بلال بٹ، خالد حنیف لودھی،ملک نسیم لابر،ملک عاشق علی شجرا،شیخ اطہر ممتاز،شاہد مختار لودھی،شیخ عمران ارشد،تابش درانی،قسور بھٹی،ضیا گیلانی،سید سرور شاہ بخاری،ملک انور علی،عبدالرحمان فری،حاجی نسیم لابر،قسور بھٹی،سید عامر گیلانی،سید عمران گیلانی،قاسم گیلانی،جہازیب ایڈووکیٹ،سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اور اہل علاقہ کی بٹری تعداد نے شرکت کی بعد ازاں مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا مرحوم کی روح کو الصال ثواب کے لئے قل خوانی بروز منگل مخدوم رشید میں ہو گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں