چیئرمین زکواۃکمیٹی کھوہار یاسر اقبال ، ملک خضر بشیرودیگر کی کامران بٹ ترجمان موسیٰ الہی اور ترجمان نت ہاؤس حمید اللہ بھٹی کی گرفتاری کی مذمت

کھوہار(پی این آئی) چیئرمین زکواۃکمیٹی کھوہار یاسر اقبال ، ملک خضر بشیر، لمبر دار ملک وجاہت، ملک قمر راٹھ ،مرزا آفتاب بیگ، ملک آصف اقبال، ملک عامر شیر، ملک بادشاہ ،ملک بدر ،ملک ارشد شیر، ملک شمریز اورنگ زیب ،ملک علی اورنگ زیب ،ملک عثمان مراز ،ملک حسنین مرزا ،ملک شاہد سلیم ،ملک طاہر سلیم ،ملک زاہد سلیم ،ملک نسیم سلیم ،ملک امجد جسوال، ملک طلعت اورنگ زیب، ملک شیراز رب نواز، ملک عثمان اسلم، ملک اسامہ اشرف، ملک امتیاز بشیر، ملک محمد خان، ملک فرید ملک الیاس، ملک عمر، ملک خرم، ملک وحید و دیگر نے تھانہ رحمانیہ پولیس کی جانب سے کامران بٹ ترجمان موسیٰ الہی اور ترجمان نت ہاؤس حمید اللہ بھٹی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں ،حکومت اپنی ناکامی چھپانے کیلئے مخالفین کی آواز دبانے اور اوچھے اور بھونڈے ہتھکنڈوں سے باز رہے ، ہر طرح کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close