آصف زرداری نے عمران خان کی گرفتاری کی مخالفت کی؟ حامد میر نے بڑادعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ روز اپنے حوالے سے چلنے والے بیان کی تردید کر دی ۔

 

 

 

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر حامد میر نے بتا یا کہ ‘سابق صدر آصف علی زرداری نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے عمران خان کی گرفتاری کی مخالفت کی ہے انہوں نے کہا قانون کے مطابق جو بھی فیصلہ ہو گا وہ اسکی حمائت کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں