اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کی بیماری کو بہانہ قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ میڈیکل بورڈ نے ملزم شہباز شبیر کو طبی طور پر صحت مند قرار دے دیا۔بیان میں کہا گیا کہ ملزم شہباز شبیر حیلے بہانوں سے خود کو بیمار ظاہر کر رہے ہیں، اسلام آباد کیپیٹل پولیس تمام تر امور قانون کے مطابق مکمل کر رہی ہے۔ پولیس نے کہا کہ بیماری کا بہانا کرکے ملزم شہباز شبیر تفتیش میں رکاوٹ پیدا کرنا چاہتے ہیں، حیلے بہانوں سے قانون کا راستہ نہیں روکا جاسکتا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close