فیصل آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا۔۔۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے فیصل آباد این اے 108 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں۔ؤ الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ عمران خان کے جعلی سائن کی وجہ سے کاغذات مسترد کیے گئے ہیں۔
این اے 108 کے انتخابات میں اب پی ٹی آئی سے فرخ حبیب جب کہ مُسلم لیگ ن سے عابد شیر علی آمنے سامنے ہوں گے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں