ریحام خان کی تیسری شادی، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی )ریحام خان کی تیسری شادی، بڑی خوشخبری سنا دی گئی۔۔ معروف آسٹرولوجرسامعہ خان نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ 11مئی 2022کے بعد ریحام خان کا اچھا وقت شروع ہوجائے گا۔

ریحام خان بہت زیادہ لائم لائٹ میں آئیں گی، ہوسکتا ہے بہت سہانی خبریں آپ کے پاس آجائیں، جولائی کے اختتام سے پہلے بھی دھماکا ہوسکتا ہے اور اگر تب نہ ہوا تو 20 دسمبر کے بعد شہنائیوں والے دھماکے ہوسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close