آئی ایم ایف نے عمران حکومت سے متعلق جھوٹ بولنے پر ان سے بات کرنے انکار کر دیا تھا ، شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )آئی ایم ایف نے عمران حکومت سے متعلق جھوٹ بولنے پر ان سے بات کرنے انکار کر دیا تھا ، شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف نے امپورٹڈ حکومت کی ساکھ اور آئی ایم ایف سے متعلق عمران خان حکومت کے معاہدے کو پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ کا جھوٹ حکومتی سطح پر بولنے کی وجہ سے بھی بات کرنے سے انکار کر دیا تھا ۔ شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ اس مجبوری کے باعث سچ بولنا پڑا،اب آئی ایم ایف سے بات چیت آگے بڑھ سکتی ہے ، سو چھتر اور سو پیاز۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں