اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند پہلی قسط آگئی دوسری قسط آنے والی ہے ۔ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے گیٹ بند کرنا تو پہلی قسط ہے دوسری قسط جلد سامنے آنے والی ہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں