حمزہ شہبازکی ساڑھے تین سال بعداپنی والدہ سے ملاقات

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف قطر کے نجی دورے کے بعد آج لاہور واپس پہنچ گئے۔ وزیراعلی حمزہ شہباز نے قطر میں ساڑھے تین سال کے بعد اپنی والدہ محترمہ سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close