اسلام آباد (پی این آئی) اعلی ترین منتخب ادارہ بھی شعیب اختر کی حمایت میں ا گیا۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور سپر اسٹار شعیب اختر کی حمایت میں سینیٹ میں بھی آواز اٹھائی گئی۔ سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ شعیب اختر کی سرعام توہین قابل مذمت اقدام ہے، وزارت اطلاعات کو شعیب اختر کی توہین کا سخت نوٹس لینا چاہیے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ٹی وی اسپورٹس پروگرام میں شعیب اختر سے میزبان کا طرز عمل اخلاقیات کے منافی ہے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں