پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تقرر و تبادلے، کس کس کوکہاں تعینات کیا گیا؟ تفصیلات آگئیں

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان کی فوج نے اہم عہدوں پر تقرر و تبادلے کیے ہیں۔منگل کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق

لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کور کمانڈر ملتان تعینات کیے گئے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو چیف آف جنرل سٹاف

اور لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کو ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز تعینات کیا گیا ہے۔

پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تقرر و تبادلے، کس کس کوکہاں تعینات کیا گیا

close