ناقابل یقین خوشخبری، سرکاری ملازمین جن کی تنخواہیں ڈبل کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہ ڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی، جیل پولیس اور جیل ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ ڈبل ملے گی، اس فیصلے سے جیل پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر ہو جائے گی۔جیل پولیس کی تنخواہ بڑھانے کی سمری محکمہ خزانہ پہنچ گئی، محکمہ خزانہ اگلے چند روز میں سمری کو کلیئر کرے گا، اس فیصلے سے محکمہ خزانہ کو کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑے گا۔ حکومت پنجاب نے جیل پولیس اور ملازمین کی تنخواہ ڈبل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی، جیل پولیس اور جیل ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ ڈبل ملے گی۔

close