اب “کوئی بھوکا نہیں سوئے گا” وزیراعظم عمران خان کے حکم پر موبائل فوڈ وین کا آغاز

اسلام آباد۔ (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے ویژن “کوئی بھوکا نہیں سوئے گا” کے تحت پاکستان بیت المال کی جانب سے موبائل فوڈ وین کا آزمائشی طور پر آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیراعظم ہائوس سے جاری ٹویٹ کے مطابق اس اقدام کے تحت بڑے شہروں کی مصروف شاہرائوں اور چوراہوں پر کام کرنے والے

دیہاڑی دار مزدورں اور غریب افراد کو تازہ کھانے کی سہولت فراہم ہو گی۔۔۔۔۔ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈائون، 6 لاکھ سے زائد جرمانے عائد،منافع خور دودھ فروشوں، مرغی انڈوں آٹا اور کریانہ کے دکانداروں کے خلاف کارروائیکراچی (این این آئی) کمشنر کراچی نوید شیخ کی ہدایت پر سرکاری نرخ کی خلا ف ورزی کرنے والے ودھ فروشوں سمیت تمام کھانے پینے کی اشیاء کے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ۔ کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ سرکاری نرخ نافذ کریں کسی کے ساتھ رعایت نہ کریں یقینی بنائیں کہ کراچی انتظامیہ اور حکومت کی مقرر کردہ کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں پر شہریوں کو اشیا دستیاب ہوں ۔ دریں اثنا تمام ڈپٹی کمشنرز نے کمشنر کراچی کی ہدایت پر کارروائی کر کے 105 دکانداروں کے خلاف کارروائی کی ہے تین دودھ کی دکانوں کو سرکاری نرخ کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا ہے جبکہ چھ لاکھ روپے جرمانہ عاید کیا گیا ہے ۔ کمشنر نے کہا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز روزانہ کی بنیاد پر کارروائی کریں اور ہر روز انھیں رپورٹ پیش کریں ،۔تمام ڈپٹی کمشنرز نے کمشنر کراچی کو منگل کی شام رپورٹ پیش کری دی ہے ڈپٹی کمشنر شرقی محمد علی شاہ نے بتایا ہے کہ ضلع شرقی میں تین دودھ کی دکانیں سرکاری نرخ کی خلاف ورزی رپر سیل کی گئی ہیں ۔ دودھ فروشوں پر دو لاکھ بہتر ہزار روپے جبکہ

پولٹری پر دو لاکھ چھتیں ہزار روپے جرمانہ عاید کیا گیا ہے ۔ پریس ریلیز کے مطابق کمشنر کراچی کی ہدایت پر ناجائز منافع خوروں کے خلاف مسلسل کارروائی کی جارہی ہے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران دودھ فروش ، آٹا فروش اور مرغی فروخت کرنے والے دکانداروں پر پندرہ لاکھ58 ہزار روپے زائد جرمانہ عاید کیا گیا جبکہ تین مرغی کی دکانیں سیل کی گئیں۔۔۔۔۔

close