جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات، نوٹیفکیشن جاری، کس کو کیا ذمہ داری ملی؟ جانیئے

لاہور( این این آئی) جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے متعدد افسران کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق آصف رضا کوڈپٹی سیکرٹری زراعت،محمد ریاض صدیق کو سیکشن آفیسر پبلک ہیلتھ ایچ یو ڈی ،ارشاد احمد بھٹی سیکشن آفیسر اسٹیبلشمنٹ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ،حافظ احمد سعید سیکشن

آفیسر محکمہ آبپاشی،بہادر حسین کو کواسسٹنٹ اکائونٹس آفیسر ،جاوید اختر سیکشن آفیسر ٹاسک فورس زراعت،محمد جاوید عارف سیکشن آفیسر ایچ یو ڈی،محمد شفقت نواز اسسٹنٹ اکائونٹس آفیسر لائیو سٹاک،ڈاکٹر راشد نذیر سیکشن آفیسر ٹیکنیکل لائیو سٹاک،ڈاکٹر محمد اقبال سیکشن آفیسر لائیو سٹاک،ڈاکٹر حیدر کرار ڈپٹی سیکرٹری ٹیکنیکل محکمہ زراعت اورخرم شہزاد کو سیکشن آفیسر محکمہ لٹریسی تعینات کر دیا گیا۔۔۔۔

close