موٹر وے پولیس کا شاندار کارنامہ، 5 سالہ گمشدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا

لاہور( پی این آئی )موٹر وے پولیس کا شاندار کارنامہ، 5 سالہ گمشدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا، موٹروے پولیس نے بس میں رہ جانے والے 5سالہ گمشدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا ۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے پولیس کو بس میں بچے کی گمشدگی کی اطلاع ہیلپ لائن 130کے ذریعے

ملی، موٹروے پولیس نے بچے کو کافی کوششوں کے بعد قومی شاہراہ پر رینالہ خورد کے قریب بس سے ڈھونڈلیا جسے بحفاظت اس کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔ گم شدہ بچہ ملنے پر والدین نے موٹروے پولیس کو دعائیں

close